خزانہ خالی لیکن گھوٹالے بازوں کی جیبیں بھری ہیں: تیجسوی یادو

خزانہ خالی لیکن گھوٹالے بازوں کی جیبیں بھری ہیں: تیجسوی یادو

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو ہدف تنقید بناتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ ’’ریاست میں شفاف اور جوابدہ حکومت کو یقینی بنانے کے لیے ریاستی حکومت کو تمام الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانی چاہیے اور حقائق عوام کے سامنے رکھنے چاہئیں۔‘‘

]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *