ہندوستان اور انڈونیشیا کے درمیان 14 مفاہمتی معاہدوں پر اتفاق، 6 اہم اعلانات

ہندوستان اور انڈونیشیا کے درمیان 14 مفاہمتی معاہدوں پر اتفاق، 6 اہم اعلانات

اس موقع پر انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ’”بنتانگ آدی پورنا جمہوریہ انڈونیشیا‘ سے بھی نوازا۔ اس سے قبل حالیہ دنوں میں سیشلز نے بھی وزیر اعظم مودی کو اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے سرفراز کیا تھا۔ سرکاری معلومات کے مطابق نریندر مودی کو اب تک 25 سے زائد ممالک اپنے اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نواز چکے ہیں۔

]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *