امریکہ نے آر آر جی انجنیئرنگ ٹیکنالوجی پر الزام عائد کیا تھا کہ اس نے روس میں واقع اور ایس ڈی این فہرست میں شامل آرٹیکس لمیٹڈ کمپنی کو 100 سے زائد مائیکرو الکیٹرانکس کی کھیپ بھیجی تھی۔ اس کے علاوہ لوکیش مشینز لمیٹڈ پر روس کی مختلف مینوفیکچرنگ کمپنیوں کو مشین ٹولز کی درجنوں کھیپ بھیجنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔
امریکہ نے 4 ہندوستانی کمپنیوں پر عائد پابندیاں ہٹا دیں، روس کے فوجی-صنعتی شعبے کو ٹیکنالوجی فراہم کرانے کا تھا الزام