اراکین اسمبلی اب سنگین امراض سے متاثرہ مریضوں کی کر سکیں گے 20 لاکھ روپے کی مدد، جموں و کشمیر حکومت کا اہم فیصلہ

اراکین اسمبلی اب سنگین امراض سے متاثرہ مریضوں کی کر سکیں گے 20 لاکھ روپے کی مدد، جموں و کشمیر حکومت کا اہم فیصلہ

جن سنگین بیماریوں کے علاج کے لیے مالی امداد فراہم کی جائے گی، ان میں کینسر کی تمام اقسام کے مہنگے علاج، دل کی سنگین بیماریاں و سرجری، کڈنی فیلیور (ڈائیلاسس اور ٹرانسپلانٹ کے مراحل)، جگر سے متعلق سنگین بیماریاں شامل ہیں۔ ان کے علاوہ بڑی نیورو سرجری اور اس نوعیت کے دیگر پیچیدہ طبی مسائل کے لیے بھی امداد فراہم کی جا سکے گی۔

]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *