نوئیڈا میں پھر ہوا ’اے سی بلاسٹ‘، فلک بوس عمارت میں زبردست آتشزدگی کے بعد ہنگامہ، علاقے میں دہشت

نوئیڈا میں پھر ہوا ’اے سی بلاسٹ‘، فلک بوس عمارت میں زبردست آتشزدگی کے بعد ہنگامہ، علاقے میں دہشت

اس دوران نوئیڈا کے چیف فائر آفیسر بھی جائے وقوع پر پہنچے۔ سی ایف او کے ساتھ ہی پولیس بھی پہنچی۔ اس واردات کی وجہ اے سی دھماکہ بتایا جا رہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ 22ویں منزل پر واقع فلیٹ کی بالکونی میں نصب اے سی میں دھماکہ ہوا۔ اس کے بعد لگنے والی آگ نے پاس کے ایک فلیٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ دریں اثنا اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آتشزدگی واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے حکام کو فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچنے کی ہدایت دی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہر سطح پر چوکسی برقرار رکھی جائے۔ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں تیزی لائی جائے اور اگر کوئی زخمی ہو تو مناسب علاج کا بندوبست کیا جائے۔

]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *