بہار: بھوجپور میں تیز رفتار اسکارپیو-کنٹینر کے مابین زبردست تصادم، 3 افراد کی موت

بہار: بھوجپور میں تیز رفتار اسکارپیو-کنٹینر کے مابین زبردست تصادم، 3 افراد کی موت

اطلاع ملنے پر تھانہ بہیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر تباہ شدہ اسکارپیو کو ہٹا کر فور لین پر ٹریفک نظام بحال کیا۔ پولیس نے تینوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حادثے کی وجہ تیز رفتاری اور اسکارپیو کا بے قابو ہو کر کنٹینر سے ٹکرانا ہے ۔ تاہم حادثے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی ہے اور ان کے آرا پہنچنے کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

]

Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *